پاکستان سعودی عرب کشیدہ تعلقات، سعودی عرب نے مولانا طاہر اشرفی کیلئے خصوصی طیارہ بھجوا دیا‎

تازہ ترین

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ان کے دونوں صاحبزادے بھی ہمراہ روانہ ہوئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی

کو پاکستان سے لانے کے لئے خصوصی طیارہ بھجوایا گیا۔حافظ طاہر محمو داشرفی کے دونوں صاحبزادے بھی ان کے ہمراہ روانہ ہوئے ہیں۔ یہ واضح نہیں ہے کہ وہ سعودی عرب کیوں گئے ہیں لیکن کچھ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ان کو موجودہ کشیدہ تعلقات کی وجہ سے سعودی عرب بلایا گیا ہے۔

کلک ٹو کمنٹ ‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین‎

اوپر