شعبِ ابی طالب کا دُکھ
شعبِ ابی طالب کا دُکھ آج مَیں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ شعبِ ابی طالب کو ڈھونڈ کر دم لوں گا ۔ ایک دوست حسن صادق صاحب نے اِس معاملہ اصل میں کچھ معلومات دیں اگرچہ وہ درست نہیں تھیں لیکن یقین مانیے مَیں نے اُنھی معلومات کو بنیاد بنا کر تلاش شروع کی … Read more