جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس ساڑھے4 ماہ بعد بحال مسافروں کو کن ہدایات پر عمل کرنا ہوگا؟ ایس او پیز جاری

سوشل میڈیا‎

اسلام آباد (این این آئی)جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی ،مسافروں کے بغیر ماسک اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی ہوگی ،انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے۔جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس ساڑھے چار ماہ بعد بحال ہوگئی،مسافروں کے بغیر ماسک اور کھڑے ہوکر سفرکرنے پر پابندی انتظامیہ نے ایس او پیز جاری کردئیے، انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سے سفر کرنے والے مسافر صرف سیٹ پربیٹھ کر سفر کرسکیں گے، رش کی صورتحال سے نمٹنے اور ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے مانیٹرنگ کو موثر بنایا جائے گا۔واضح رہے میٹرو بس سروس کورونا وباء کے باعث 21 مارچ کو بند کی گئی تھی۔

کلک ٹو کمنٹ ‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین‎

اوپر