17اپریل کے بعدپاکستان میں آج سب سے کم کورونا کیسز،مزید 6 افرادزندگی کی بازی ہار گئے

سوشل میڈیا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی او سی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی سامنے آرہی ہے اور 17اپریل کے بعد آج 31اگست کو 24 گھنٹوں میں سب سے کم 213 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ، 17اپریل 2020کو کورونا کے 106 کیس رپورٹ ہوئے تھے۔مزید 6 افراد اس موذی وبا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 207 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 16 ویں نمبر پر آ گیا

کلک ٹو کمنٹ ‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین‎

اوپر