حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے ،چودھری پرویزالٰہی کا مطالبہ

سوشل میڈیا‎

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، چکوال، لاوہ، کلر کہار، تلہ گنگ اور خوشاب کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، چکوال، تلہ گنگ، لاوہ، کلر کہار اور خوشاب میں تمام فصلیں تباہ ہو چکی ہیں، ڈیمز ٹوٹ گئے، راستے منقطع ہیں، سکول گرگئے، لوگوں کے کاروبار ختم ہو گئے، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے اور نقصانات کا ازالہ کیا

کلک ٹو کمنٹ ‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین‎

اوپر