ایف سی نے بلوچ نوجوانوں کیلئے بھرتی کی شرائط نرم کردیں

سوشل میڈیا‎

کوئٹہ(این این آئی)فرنٹیئر کارپس (ایف سی)بلوچستان سائوتھ نے بلوچ نوجوانوں کے لیے ایف سی میں بھرتی کی شرائط میں نرمی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلے ایف سی میں بھرتی کے لیے تعلیمی قابلیت کم ازکم انٹرمیڈیٹ تھی تاہم اب ایف سی ساتھ میں مڈل پاس بلوچ نوجوان بھی بھرتی ہوسکیں گے۔ایف سی ساتھ بلوچستان نے بلوچ نوجوانوں کو ایف سی میں بھرتی کے لئے کئی رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، انہیں قد اور چھاتی کے سائز پر بھی رعایت ملے گی اور انٹر کی بجائے مڈل پاس نوجوانوں کو بھی ملازمت ملے گی۔

کلک ٹو کمنٹ ‎

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تازہ ترین‎

اوپر